![]() |
مچھر بھگانے کا گھریلو نسخہ |
اپنے گھر کے اندر مچھروں سے نجات حاصل
کریں: قدرتی اور پیشہ ورانہ حل
مچھر بھگانے کا گھریلو نسخہ.
Get
Rid of Mosquitoes in Your Home: Natural and Professional Solutions
- Homemade Mosquito Repellent Remedy.
- ایک بڑا پیاز لیں، اسے چھیل کر درمیان میں چھوٹا سا سوراخ کریں۔
- اس سوراخ میں سرسوں کا تیل ڈالیں اور ایک پتلی سی روئی کی بتی بنا لیں۔
- بتی کو تیل میں بھگو کر جلائیں اور کمرے میں رکھ کر دروازہ بند کر دیں۔
Take
a large onion, peel it, and make a small hole in the middle.
Pour
mustard oil into the hole and make a thin cotton wick.
Dip
the wick in the oil, light it, and place it in the room with the door closed.
- ایک گھنٹے بعد دروازہ کھول دیں۔ اگر چاہیں تو آگ بجھا دیں۔
- نہ
کوئی بدبو ہوگی اور نہ ہی کوئی سائیڈ ایفیکٹ، ان شاء اللہ!
- مچھر پوری رات آپ کے کمرے میں داخل نہیں ہوں گے۔ چند دن کے استعمال سے مچھر ایک ماہ تک دور رہیں گے۔
After one hour, open the door. If
you wish, you can extinguish the flame.
There will be no bad odor or side
effects, In Sha Allah!
Mosquitoes will not enter your room
all night. With a few days of use, mosquitoes will stay away for up to a month.
0 Comments